More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ایسے تو کبھی ہم ہارے نہ تھے، ظہیر عباس

ایسے تو کبھی ہم ہارے نہ تھے، ظہیر عباس

سابق صدر آئی سی سی اور ہیڈ آف کرکٹ اکیڈیمیز پنجاب سپورٹس بورڈ ظہیر عباس نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مصباح الیون کی کارکردگی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے، ظہیر عباس کے مطابق ٹیم بیٹنگ، باولنگ کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ میں بھی متاثر کن کاکردگی سے عاری رہی، ظہیر عباس کے مطابق آسٹریلین باولرز نے پچ کا کمال مہارت سے استعمال کرکے بیٹنگ لائن اکھاڑ پھینکی

ظہیر عباس نے کہا کہ ہم بھی کینگروز سے شکست کا سامان کیا کرتے تھے مگر جس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ پہلے ٹیسٹ میں دیکھا جا رہا ہے ، ایسا تو ہم نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا

pak-vs-aus-test

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں