More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کینگروز چلو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلو، آسٹریلوی بورڈ

کینگروز چلو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلو، آسٹریلوی بورڈ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلین قومی ٹیم کو جس شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، اب اس کا خمیازہ پوری ٹیم کو بھگتنا پڑے گا، آسٹریلین بورڈ نے فوری ایکشن لیتے ہوئَے پوری ٹیم کو ہدایت کر ڈالی ہےکہ جمعرات سے شروع ہونے والی شیلڈ گیم میں حصہ لیں، ذرائع کہتے ہیں ٹیم میں چند تبدیلیاں کرنے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کو بھی بھانپا جائے گا اور بری کارکردگی کے حامل کینگروز ٹیم میں اپنی جگہ مشکل سے ہی بنا پائیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں