More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

میچ ہارنے کے بعد قومی کرکٹر شاداب خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

میچ ہارنے کے بعد قومی کرکٹر   شاداب خان نے ایسی بات کہہ دی  کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

نیلسن :  نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے کا اچھا موقع تھا ۔لیکن بدقسمتی سے نہیں جیت سکے ۔ تاہم ابھی تین ون ڈے میچز پڑے ہیں ، ان میں اچھی پرفارمنس دکھا کر سیریز اپنے نام کریں گے .

میچ کے بعد نیلسن میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے قومی ٹیم کے لیگ بریک باؤلر نے کہا کہ آج دوسرا ون ڈے میچ جیتنے کیلئے ہمارے پاس اچھا موقع تھا لیکن بارش کی وجہ سے جیت نہیں سکے ۔انہوں نےکہا ابھی 3 ون ڈے میچ باقی ہیں جن میں اچھی کارگردگی دکھا کر ہم سیریز اپنے نام کریں گے ۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں جہاں انہیں دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں