More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ممبران گورننگ باڈی پی سی بی کی کارکردگی سے ناخوش، ہاکی فیڈریشن سمیت تمام اداروں سے قرض جلد وصول کرنے کی تنبیہہ، ذرائع

ممبران گورننگ باڈی پی سی بی کی کارکردگی سے ناخوش، ہاکی فیڈریشن سمیت تمام اداروں سے قرض جلد وصول کرنے کی تنبیہہ، ذرائع

اگرچہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں اربوں روپے موجود ہیں،،مگر سن دو ہزار میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کو قرضے کی مد میں دیا گیا ایک کڑوڑ روپیہ پی سی بی کے بڑوں کو ایک آنکھ نہیں بھا رہا اور انہوں نے پی ایچ ایف سے مطلوبہ رقم جلد از جلد وصول کرنے کی ٹھان لی ہے،،،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر پی ایچ ایف کو قرض واپس کرنے کے لیے خط لکھ بھیجا ہے،،  لیٹر میں پی ایچ ایف کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ واجب الادا رقم معاف کرنے کی استدعا ممبران گورننگ بورڈ نے نامنظور کردی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں