مصباح الحق کے سسر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
تابی لیکس آپ کو سب سے پہلے مطلع کر رہا ہے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر کی نمازہ جنازہ منگل کو طے ہوئی ہے، نماز جنازہ میں تاخیر کی وجہ مصباح الحق اور ان کی اہلیہ کی وطن واپسی ہے، کپتان کے سسر کی نماز جنازہ بائیس نومبر کو بعد از نماز ظہر جامع مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی، مرحوم فالج کے عارضہ میں مبتلا تھے اور ڈیفنس کے مشہور ہسپتال میں زیر علاج تھے
اپنی رائے کا اظہار کریں