More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شاہین، کیویز کا شکار،،،کرنے کو تیار

شاہین، کیویز کا شکار،،،کرنے کو تیار

مصباح الیون کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کو تیار اور بے قرار ہے، کیونکہ وہ جانتے ہیں رینکنگ میں پھر سے پہلے نمبر آنے کا نادر موقع گنوانا نہیں ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر شروع ہونے والے اس ٹیسٹ میچ گرین کیپس شرجیل خان کو افتتاحی بلے باز شرجیل کو میدان میں اتارنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ وہ اپنے جارحانہ انداز سے ابتداء ہی میں کیوی باولرز کے اوسان خطا کردیں، جبکہ ٹیم منیجمنٹ باولنگ اٹیک میں محض یاسر شاہ کو سپن کا شعبہ سونپنا چاہتی ہے جبکہ باقی ذمہ داری فاسٹ باولرز کے مضبوط کندھوں پر ڈالی جائے گی.

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں