شاباش اسد شفیق، مصباح الحق اور یونس خان گھر کے اصل بڑے
ٹیم نے دی اسد شفیق کو تاریخی سنچری بنانے پر شاباش اور کاٹا گیا کیک، تصویروں اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسد شفیق نے اس موقع پر بھی مصباح اور یونس کو پوری پوری عزت دی اور دونوں نے بھی کمال ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوئے جو کیا وہ آپ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں