More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کی وردی اتنی خوبصورت ہو گی ،کسی نے سوچا نہ ہوگا

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کی وردی اتنی خوبصورت ہو گی ،کسی نے سوچا نہ ہوگا

لاہور:  دورۂ نیوزی لینڈ کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی لاہور میں ہوئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی، اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں سرفراز احمد، فخرزمان اور بابر اعظم بھی موجود تھے۔

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ قومی ٹیم نے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں، کھلاڑیوں پر پورا اعتماد ہے،امید ہے کہ ٹیم نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کرے گی، انھوں نے کہا کہ فخز زمان اور بابر اعظم  بھی اچھی فارم میں ہیں تاہم نیوزی لینڈ میں جاندار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں