More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

جنید جمشید کی یاد میں قومی ٹیم ایک منٹ کے لیے خاموشی

جنید جمشید کی یاد میں قومی ٹیم ایک منٹ کے لیے خاموشی

یہ اعزاز بھی جنید جمشید کو حاصل رہے گا کہ عموما دنیائے کرکٹ کا کوئی کھلاڑی یا شہرہ آفاق آفیشل دنیائے فانی سے کوچ کر جائے تو اس کی یاد میں میچ شروع ہونے سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جاتی ہے مگر جنید جمشید کرکٹر نہ ہونے کے باوجود قومی کرکٹرز کے دلوں پر راج کرتے تھے، جس کا منہ بولتا ثبوت اس وقت سامنے آیا جب کرینز میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا الیون کے خلاف تین روزہ میچ کے آغاز سے پہلے جنید جمشید کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں