More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے بھارتی حریف کو دھول چٹا دی،طلحہ طالب ایشین چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ لے اڑے

پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے بھارتی حریف کو دھول چٹا دی،طلحہ طالب ایشین چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ لے اڑے

ٹوکیو میں ہونے والی ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی اتھلیٹ طلحہ طالب نے سبز ہلالی پرچم سربلند کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا،،طلحہ نے سلور میڈل کے حصول کے لیے روایتی حریف بھارت کے ویٹ لفٹر نوی غلام کو شکست دے کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے،،

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں