اگر آپ کا بچہ بگڑ چکا ہے تو اسے یہ فلم دکھائیں –


جی ہاں دولت کی اچانک ریل پیل اور اوپر سے سوشل میڈیا نے ہمارے تمام خواب چکنا چور کر دیے ہیں ویپ، نشے کا استعمال اور فحاشی کو ترقی کا زینہ سمجھا جانے لگا ہے، اولاد نا فرماں اور شتر بے مہار بن کر رہ گئی ہے
 شاید ہی مڈل کلاس، اپر مڈل کلاس اور ایلیٹس گھرانوں میں کوئی گھر ایسا ہو کہ جنکی اولاد فرماں بردار ہو
 تابی لیکس بگڑے بچے جو خود کو سدھارنا چاہتے ہیں یا وہ والدین جو اپنے بچے راہ راست پہ لانا چاہتے ہیں، ان کے لیے ایک بے مثال ویڈیو ڈھونڈ کر لایا ہے
 ہو سکتا ہے یہ ویڈیو زندگی تبدیل کرنے کا ذریعہ جائے
Click on photo to watch Video

Video Link: https://youtu.be/usnJ3tu51IU

 تابی لیکس
 تابی لیکس














اپنی رائے کا اظہار کریں