More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزز کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزز کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ ، پی ایس ایل حکام اور فرنچائز مالکان آج سر جوڑیں گے

سپر لیگ کے میچزز کے وینیوز کے حوالے سے فیصلہ آج اجلاس میں ہوگا

فرنچائز مالکان نے پی سی بی کو میچزز یو اے ای منتقل کرنے کی درخواست دے رکھی ہے

این سی او سی بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کو میچزز یواے ای منتقل کرنے کا عندیہ دے چکاہے،ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وینیوز کے لیےامارات کرکٹ سے رابطہ کر لیا، ذرائع

اجلاس میں میچزز کراچی سے یواے ای منتقل کرنے کے فیصلے پر اتفاق کیے جانے کا امکان

میچزز کراچی سے یو اے ای منتقل ہونے کی صورت میں پی سی بی وینیوز کی مد میں بھاری رقم ادا کرے گا

کراچی سے میچزز یو اے ای منتقل ہونے کی صورت میں نومبر میں انگلینڈ کی پاکستان آمد پر بھی سوالیہ نشان لگ جائے گا

پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے بقیہ میچزز یکم جون سے بیس جون تک شیڈول ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں