ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، کامران اکمل اور حفیظ ڈراپ
ویسٹ انڈیز کے خلاف حیران کن ٹیم کا اعلان کردیا گیا
اعلان کے مطابق
دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم میں
مصباح الحق کپتان
احمد شہزاد،
اظہر علی
شان مسعود
بابر اعظم
یونس خان
سرفراز احمد نائب کپتان
عثمان صلاح الدین
اسد شفیق
یاسر شاہ
شاداب خان
محمد اصغر
محمد عامر
وہاب ریاض
حسن علی
اور محمد عباس شامل ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں