لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا، سربراہ پاک فوج
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایس ایل کے فائنل کے لیے بھی بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ پاک فوج , ایونٹ کا فائنل لاہورمیں کامیاب طریقے سے منعقد کروانے میں اپنا کردار ادا کرے گی
اپنی رائے کا اظہار کریں