تابی لیکس – ایان چیپل- ٹھنڈ پے گئی؟
آج کل جہاں بھارتی زبان استعمال کرنے والے ایان چیپل پاکستان دشمن بیان داغنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے اور پاکستان سپر لیگ کا فائنل پاکستان میں کروانے کے راستے میں روڑے اٹکانے کے درپہ ہیں
وہیں تابی لیکس کے ذرائع بتاتے ہیں کہ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈیوڈ پی ور نے چیئرمین پی سی بی شیر یار خان کو ای میل کی ہے جسمیں انہوں نے
- پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا بھیجنے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا ہے
- مصباح الحق کو سپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ ملنے پر مباکباد دی ہے
- قومی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں شاندار کم بیک کو سراہا ہے
- ڈیوڈ پیویر نے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کےحسن اخلاق اور آسٹریلوی شائقین کرکٹ سے اچھے برتاو کی تعریف ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں