لاہور۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ہاکی کھلاڑیوں نے پرو ہاکی لیگ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات بارے آگاہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ہاکی پلئیرز کے ساتھ ناروا سلوک پر افسوس کا اظہار ہاکی پلئیرز کو ہر طرح اکاموڈیٹ کریں گے۔ محسن نقوی ہاکی کے معاملات کو سٹریم لائن کرنے میں پورا تعاون کیا جائے گا۔ محسن نقوی محسن نقوی کا مصر میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کے لئے ٹکٹس۔ کٹس اور ہوٹل میں رہائش کے انتظامات کا حکم ہاکی پلئیرز کے لئے کیمپ کل سے لگایا جائے گا۔ محسن نقوی آج رات تک ہاکی پلئیرز کے تربیتی کیمپ کے تمام تر انتظامات مکمل کرنے کا حکم زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج معالجے فوری طور پر پی سی بی خود کرانے کی ہدایت آپ صرف کھیل پر توجہ دیں۔ محسن نقوی پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے۔ محسن نقوی کسی بھی صورت وطن کے وقار پر حرف نہیں آنے دیں گے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے چھ قومی ہاکی ٹورنامنٹ میں رنر اپ آنے پر اعلان کردہ 10 ۔ 10 لاکھ روپے کے چیک بھی کھلاڑیوں کو دیئے ہاکی پلئیرز نے ملاقات اور حوصلہ افزائی کرنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا آفتاب تابی 19/02/2026 5اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لاہور۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ہاکی کھلاڑیوں نے پرو ہاکی لیگ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات بارے آگاہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ہاکی پلئیرز کے ساتھ ناروا سلوک پر افسوس کا اظہار ہاکی پلئیرز کو ہر طرح اکاموڈیٹ کریں گے۔ محسن نقوی ہاکی کے معاملات کو سٹریم لائن کرنے میں پورا تعاون کیا جائے گا۔ محسن نقوی محسن نقوی کا مصر میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کے لئے ٹکٹس۔ کٹس اور ہوٹل میں رہائش کے انتظامات کا حکم ہاکی پلئیرز کے لئے کیمپ کل سے لگایا جائے گا۔ محسن نقوی آج رات تک ہاکی پلئیرز کے تربیتی کیمپ کے تمام تر انتظامات مکمل کرنے کا حکم زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج معالجے فوری طور پر پی سی بی خود کرانے کی ہدایت آپ صرف کھیل پر توجہ دیں۔ محسن نقوی پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے۔ محسن نقوی کسی بھی صورت وطن کے وقار پر حرف نہیں آنے دیں گے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے چھ قومی ہاکی ٹورنامنٹ میں رنر اپ آنے پر اعلان کردہ 10 ۔ 10 لاکھ روپے کے چیک بھی کھلاڑیوں کو دیئے ہاکی پلئیرز نے ملاقات اور حوصلہ افزائی کرنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%db%94%da%86%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%85%d8%ad%d8%b3%d9%86-3/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں