More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کا آغاز 14 فروری بروز ہفتہ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا 10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 14 سے 24 فروری تک قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی پول اے میں کراچی بلوز، کوئٹہ، لاڑکانہ، اسلام آباد اور آزاد جموں کشمیر ریجنز کی ٹیمیں شامل پول بی فاٹا، راولپنڈی، حیدرآباد، ڈیرہ مراد جمالی اور بہاولپور پر مشتمل ہے ٹورنامنٹ میں ہر روز دو میچز کھیلے جائیں گے، تمام 21 میچز ٹیپ میڈ لائیو سٹریم کرے گا رمضان سے پہلے میچز کا آغاز شام چار اور رات ساڑھے آٹھ بجے ہوگا رمضان کے دوران ہونے والے میچز شام سات بجے اور رات سوا گیارہ بجے شروع ہوں گے ٹورنامنٹ کا فائنل 24 فروری کو شام سات بجے کھیلا جائے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

ایکشن سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گیارہ کا میلہ کراچی میں سج گیا نیشنل بینک سٹیڈیم میں 8 اپریل سے 28 اپریل تک 22 میچز کھیلے جائیں گے بدھ کے روز حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کراچی میں اس سیزن کا پہلا میچ کھیلیں گے جمعرات کو ٹورنامنٹ کا چوتھا ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا، پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا، شام میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے اب تک ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں، ملتان سلطانز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز بالترتیب پہلی چار پوزیشنز پر موجود حیدر آباد کنگز مین اور راولپنڈیز کو اپنی پہلی جیت کا انتظار نیشنل بینک سٹیڈیم 2018 سے 2025 تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 75 میچز کی میزبانی کر چکا ہے نیشنل بینک سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ 17 میچز جیت کر سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے کراچی کنگز نے 14، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز نے اس وینیو پر 11، 11 میچز جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے 10 فتوحات حاصل کی ہیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds