More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون 2025-26 فائنل پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون 2025-26 کا فائنل کل سے واپڈا اور ایس این جی پی ایل کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا پانچ روزہ میچ میں ایس این جی پی ایل کی کپتانی محمد رضوان جبکہ واپڈا کی قیادت خالد عثمان کریں گے ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اور پچھتر لاکھ روپے کی حقدار ہوگی رنرز اپ ٹیم کو چالیس لاکھ روپے انعام دیاجائے گا ٹورنامنٹ کا فائنل ٹیپ میڈ پر لائیو سٹریم جبکہ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا ایس ان جی پی ایل نے ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھا کر فائنل میں جگہ بنائی۔ محمد رضوان ہمیں واپڈا کے خلاف جیتنے کے لیے اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا۔ محمد رضوان ہمارے پاس تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کا اچھا امتزاج ہے۔ خالد عثمان ایس ان جی پی ایل کو لیگ سٹیج میں ہرایا تھا، فائنل میں بھی اچھا مقابلہ ہوگا۔ خالد عثمان

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds