More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صدارت کی آٹھوں فرنچائزز، پی سی بی اور پی ایس ایل حکام کی شرکت سیالکوٹ اور حیدرآباد کی نئی ٹیموں کے مالکان کو خوش آمدید کہا گیا نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی پر چیئرمین پی سی بی اور پی ایس ایل ٹیم کو مبارکباد دی گئ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے شیڈول پر تفصیلی غور کیا گیا کھلاڑیوں کی ریٹینشنز پر تبادلۂ خیال کیا گیا ڈرافٹ، آکشن یا ڈراکشن ماڈل پر بھی مشاورت کی گئی ڈائریکٹ سائننگز کا آپشن زیر غور آیا ایل ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آغاز 26 مارچ کو ہوگا ایجنڈا امور پر مزید غور کے لیے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا گورننگ کونسل کا اجلاس ضرورت کے تحت دوبارہ طلب کیا جائے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں