باکسر محمد وسیم نوجوان نسل کے لیے مثال ہیں، آرمی چیف
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ نے سلور فلائی ویٹ چیمین محمد وسیم سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے اور سبز ہلالی پرچم دنیا بھر میں سربلند کرنے پر ان کو مبارکباد دی، آرمی چیف نے نوجوان نسل میں کھیلوں کے بڑھتے رجحان کی تعریف کی اور محمد وسیم کو نوجوان نسل کے لیے قابل تقلید قرار دیا
اپنی رائے کا اظہار کریں