کینگروز کو قابو کرنے کو ایک خان بنے گا شکاری
راحت علی کی آسٹریلوی پچز کے مطابق باولنگ میں ناکامی پر ٹیم منیجمنٹ نے فاسٹ باولنگ کے شعبے میں ایک تبدیلی کی ٹھان لی ہے ذرائع بتاتے ہیں کہ میلبرن کی پچ پر ریورس سوئنگ کا ماہر باولر میدان میں اتارا جائے گا
ٹیم میں دو ایسے باولر ہیں جن کو حتمی گیارہ میں موقع دیا جا سکتا ہے، تابی لیکس کے ذرائع بتاتے ہیں کہ سہیل خان مکمل فٹ اور ردھم میں باولنگ کرتے نظر آئے ہیں جبکہ سہیل خان کی طبیعت بھی اب خاصی بہتر ہوگئی ہے، قوی امکانات ہیں سہیل خان ہی میدان میں اتارے جائیں گے کیونکہ سہیل خان ٹیم منیجمنٹ میں سے ایک اہم ممبر کی پسندیدہ لسٹ میں شامل نہیں ہو پارہے
اپنی رائے کا اظہار کریں