تابی لیکس، محمد حفیظ بہت پاپڑ بھیلنے ہونگے
صاحب جس کپتان نے کامیابی سے ٹی ٹونٹی ٹیم کی ریکنگ بلند رکھی ہو اور خود بھی آئی سی سی ریکنگ پر بطور آل راونڈر حکمرانی کی ہو اور وہ مسلسل نظراندازی کا شکار ہو تو یقینی ہے کہ یہی دباو اس سے ڈومیسٹک کرکٹ میں کچھ کر دکھانے سے معزور رکھتا ہے- محمد حفیظ جو کچھ عرصہ پہلے آئی سی سی سے باولنگ کی کلین چٹ بھی لے چکے ہیں
تابی لیکس کے ذرائع بتا رہے ہیں کہ دورہ آسٹریلیا کے لیے محمد حفیظ نہ تو ون ڈے اور نہ ہی ٹی ٹونٹی کے لیے سلیکشن کمیٹی کی ترجیحات میں شامل ہیں، سلیکشن کمیٹی کی جانب سے تقاضہ وہی ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کچھ کر دکھائے، اب دیکھیے کہ سابق کپتان پر سلیکشن کمیٹی کی دیوی مہربان ہوتی ہے یا نہیں؟ مگر دورہ آسٹریلیا کے لیے تاحال ایسا ممکن دکھائی دیتا نہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں