More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

TS Asjad Snooker Final پاکستان کے اسجد اقبال منگولیا میں جاری ورلڈ سکس ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے،، سیمی فائنل میں اسجداقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو دھول چٹادی۔۔۔ اسجد نے گیارہ فریم پر مشتمل مقابلے میں چھ صفر سے کامیابی حاصل کی۔۔۔ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں اسجد نے دفاعی چیمپین قبرص کے مائیکل جرجیو کو دو کے مقابلے پانچ فریم سے اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔۔ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا جہان اسجد اقبال کا مقابلہ بھارت کے کمل چاولہ سے ھوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں