TS Asjad Snooker Final پاکستان کے اسجد اقبال منگولیا میں جاری ورلڈ سکس ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے،، سیمی فائنل میں اسجداقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو دھول چٹادی۔۔۔ اسجد نے گیارہ فریم پر مشتمل مقابلے میں چھ صفر سے کامیابی حاصل کی۔۔۔ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں اسجد نے دفاعی چیمپین قبرص کے مائیکل جرجیو کو دو کے مقابلے پانچ فریم سے اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔۔ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا جہان اسجد اقبال کا مقابلہ بھارت کے کمل چاولہ سے ھوگا۔ آفتاب تابی 24/09/2024 24اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام TS Asjad Snooker Final پاکستان کے اسجد اقبال منگولیا میں جاری ورلڈ سکس ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے،، سیمی فائنل میں اسجداقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو دھول چٹادی۔۔۔ اسجد نے گیارہ فریم پر مشتمل مقابلے میں چھ صفر سے کامیابی حاصل کی۔۔۔ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں اسجد نے دفاعی چیمپین قبرص کے مائیکل جرجیو کو دو کے مقابلے پانچ فریم سے اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔۔ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا جہان اسجد اقبال کا مقابلہ بھارت کے کمل چاولہ سے ھوگا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/ts-asjad-snooker-final-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%ac%d8%af-%d8%a7%d9%82%d8%a8%d8%a7%d9%84-%d9%85%d9%86%da%af%d9%88%d9%84%db%8c%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں