More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کی پریس کانفرنس لاہور :ٹرننگ پوائنٹ شاہین آفریدی کی اننگز تھی وہ مومنٹم بنا گیے اؤر میچ لےگئے لاہور : میرا بلا ہاتھ میں گھوم گیا تھا گیند باہر بھی جا سکتی تھی وہ کیچ بہت اچھا تھا لاہور : ہم میچ میں رہے تھے لیکن نتیجہ اپپنء حق میں نہیں کر سکے لاہور :ہم نے بال کے بارے کوئی شکایت نہیں کی سکرین پر بال لگنے سے خراش ا رہی تھی بولرز نے دونوں اننگز میں بال چیک کی لاہور : ہمارے کھلاڑیوں نے کوشش کی کریڈٹ زمان خان کی بولنگ کو دینا چاہیے لاہور : لاہور اور ملتان دونوں نے اپنی اپنی چیزیں اچھی کیں لاہور : فائنل میں پریشر آنا ہوتا ہے چاہے آپ بیٹنگ پہلے کریں یا بعد میں لاہور : زمان خان آخر میں اچھے اوورز کر رہا ہے وہ رنز نہیں ہونے دیتا لاہور : ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے ایک رن سے ہارے ہیں لاہور قلندرز نے کوشش کچھ زیادہ کی ہے لاہور : پلئیرز اچھے ا رہے ہیں صائم ایوب اور احسان اللہ ان میں شامل ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں