More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

Lپاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے پاکستان شاہینز آج آرام کریں گے اور کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کریں گے۔ روحیل نذیر کی کپتانی میں پاکستان شاہینز کی ٹیم 30 جولائی سے 9 اگست تک ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی اور 50 اوورز کے دو میچز بھی کھیلے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں