More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لاہور، 10 مارچ 2023: کراچی کنگز کا قزافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن. محمد موسیٰ، بین کٹنگ، شرجیل خان، شعیب ملک، قاسم اکرم، محمد عمر، عاکف جاوید، محمد عرفان خان، جیمز فلر، طیب طاہر، حیدر علی، عامر یامین اور محمد اخلاق نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا. ہیڈ کوچ یوہان بوتھا، بیٹنگ کوچ روی بوپارا، اور فیلڈنگ کوچ مسرور احمد نے پریکٹس سیشن کی نگرانی کی. کراچی کنگز نے مصنوعی روشنی میں بیٹنگ، بالنگ، اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں. کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2023 کا اپنا اگلا میچ اتوار کو دفاعی چیمپئنز لاہور قلندرز کے خلاف کھیلیں گے.

اپنی رائے کا اظہار کریں