*BREAKING* کوئٹہ میں کرکٹ کا بڑا مقابلہ پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ کا اعلان سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، بابر اعظم پشاور زلمی کی قیادت کرینگے کوئٹہ سکواڈ میں نسیم شاہ، محمد حسنین اور خوش دل شامل عبدالواحد بنگلزئی، عمر اکمل بسم اللہ خان، کپتان سرفراز احمد شامل سعود شکیل، احسان علی، عمید آصف شامل عمیر بن یوسف، ایمل خان، افتخار احمد، محمد نواز شامل کوئٹہ کے ہیڈ کوچ معین خان اور منیجر اعظم ہونگے۔ پشاور زلمی کے سکواڈ میں بابر اعظم حسیب اللہ خان، شاہد آفریدی شامل دانش عزیز، صفیان مقیم، محمد حارث، صائم ایوب، عثمان قادر، اعظم خان شامل حیدر علی، عامر جمال اور اسامہ میر شامل، کامران اکمل ہیڈ کوچ ہونگے اسٹیڈیم میں شائقین کیلئے صبح آٹھ بجے گیٹ اوپن کیے جائیں گے بگٹی اسٹیڈیم میں میچ کا ٹاس 11 بجے اور مقابلہ ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا آفتاب تابی 01/02/2023 76اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام *BREAKING* کوئٹہ میں کرکٹ کا بڑا مقابلہ پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ کا اعلان سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، بابر اعظم پشاور زلمی کی قیادت کرینگے کوئٹہ سکواڈ میں نسیم شاہ، محمد حسنین اور خوش دل شامل عبدالواحد بنگلزئی، عمر اکمل بسم اللہ خان، کپتان سرفراز احمد شامل سعود شکیل، احسان علی، عمید آصف شامل عمیر بن یوسف، ایمل خان، افتخار احمد، محمد نواز شامل کوئٹہ کے ہیڈ کوچ معین خان اور منیجر اعظم ہونگے۔ پشاور زلمی کے سکواڈ میں بابر اعظم حسیب اللہ خان، شاہد آفریدی شامل دانش عزیز، صفیان مقیم، محمد حارث، صائم ایوب، عثمان قادر، اعظم خان شامل حیدر علی، عامر جمال اور اسامہ میر شامل، کامران اکمل ہیڈ کوچ ہونگے اسٹیڈیم میں شائقین کیلئے صبح آٹھ بجے گیٹ اوپن کیے جائیں گے بگٹی اسٹیڈیم میں میچ کا ٹاس 11 بجے اور مقابلہ ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/breaking-%da%a9%d9%88%d8%a6%d9%b9%db%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%da%a9%d8%a7-%d8%a8%da%91%d8%a7-%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%81-%d9%be%d8%b4%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b2%d9%84/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں