More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

5 مئی کو بنوں میں جاری پی سی بی چیلنج کپ (دو روزہ ٹورنامنٹ) میں ایک میچ کے دوران نوجوان کرکٹر علیم خان اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گے۔ رات گئے نماز جنازہ کے بعد علیم خان کی تدفین کر دی گئی۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک پاکستان کرکٹ بورڈ عبداللہ خرم نیازی کا علیم خان کے انتقال پر اظہار افسوس۔ عبداللہ خرم نیازی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں