More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

45 ویں ورلڈ اولمپیاڈ چیس چیمپیئن شپ پاکستان کی دس رکنی ٹیم بڈاپست ہنگری پہنچ گئی ورلڈ اولمپیاڈ کے مقابلے 10 سے 23 ستمبر تک بڈاپسٹ میں منعقد ہو رہے ہیں پاکستان ایونٹ میں مینز اور ویمنز دونوں کیٹگریز میں حصہ لے رہا ہے چار مرد اور چار خواتین میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں پاکستان چیس فیڈریشن کے صدر حنیف قریشی کی قومی ٹیم سے اچھے نتائج کی توقع ورلڈ اولمپیاڈ چیس چیمپیئن شپ میں 197 ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں پاکستان ویمن ٹیم کے کپتان شجاعت علی کو بھی ویزا مل گیا۔ صدر چیس فیڈریشن

اپنی رائے کا اظہار کریں