More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا ٹورنامنٹ کے پہلے دن لاہور وائٹس کا مقابلہ پشاور اور فیصل آباد کا سامنا کراچی وائٹس سے ہوگا 12 روزہ ٹورنامنٹ میں روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ شام سوا چار جبکہ دوسرا میچ رات سوا نو بجے شروع ہوگا ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم پچاس لاکھ روپے انعامی رقم حاصل کرے گی، رنرز اپ ٹیم پچیس لاکھ روپے کی حقدار ہوگی ٹورنامنٹ کے تمام 23 میچز پی ٹی وی سپورٹس، جیو سپر، اے سپورٹس اور فاسٹ سپورٹس پر براہ راست نشر کیے جائیں گے فینز ٹیپ میڈ پر میچز کی لائیو سٹریم بھی دیکھ سکتے ہیں، بیرون ملک فینز پی سی بی یو ٹیوب چینل پر ٹورنامنٹ لائیو دیکھ سکیں گے لاہور بلوز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی ٹورنامنٹ سے ایک دن پہلے پشاور میں تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شرکت کی

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds