ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے۔ لاہور 3 اکتوبر۔ فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں سات رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جو یکم سے تین نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان نے 1993 میں ٹورنامنٹ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ ٹورنامنٹ چار مرتبہ جیتا ہےجبکہ وہ پانچ بار ایونٹ کا رنر اپ رہا ہے جس میں 2017 میں منعقدہ آخری ایڈیشن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا بھی شامل ہے۔ پاکستان اسکواڈ میں فہیم اشرف ( کپتان ) عامر یامین، آصف علی، دانش عزیز، حسین طلعت، محمد اخلاق (وکٹ کیپر) اور شہاب خان شامل ہیں۔ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین سلیم یوسف ٹیم کے منیجر ہونگے آفتاب تابی 03/10/2024 61اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے۔ لاہور 3 اکتوبر۔ فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں سات رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جو یکم سے تین نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان نے 1993 میں ٹورنامنٹ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ ٹورنامنٹ چار مرتبہ جیتا ہےجبکہ وہ پانچ بار ایونٹ کا رنر اپ رہا ہے جس میں 2017 میں منعقدہ آخری ایڈیشن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا بھی شامل ہے۔ پاکستان اسکواڈ میں فہیم اشرف ( کپتان ) عامر یامین، آصف علی، دانش عزیز، حسین طلعت، محمد اخلاق (وکٹ کیپر) اور شہاب خان شامل ہیں۔ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین سلیم یوسف ٹیم کے منیجر ہونگے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%db%81%d8%a7%d9%86%da%af-%da%a9%d8%a7%d9%86%da%af-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%d8%b3%da%a9%d8%b3%d8%b2-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%81%db%81%db%8c%d9%85-%d8%a7%d8%b4%d8%b1%d9%81-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں