More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

گھوٹکی۔ چئیرمین پی سی بی و وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سردار گڑھ۔ گھوٹکی آمد محسن نقوی کی متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و وزیر شیخ نہیان مبارک النہیان سے ملاقات محسن نقوی نے شیخ نہیان مبارک النہیان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور۔ دوطرفہ تعلقات اور پاکستان یو اے ای میں کرکٹ کے فروغ پر بات چیت ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کرکٹ کے فروغ کیلئے مزید اقدامات پر اتفاق محسن نقوی کی شیخ نہیان مبارک النہیان کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز دیکھنے کے لئے پاکستان کے دورے کی دعوت شیخ نہیان مبارک النہیان کا چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ شیخ نہیان مبارک النہیان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ شیخ نہیان مبارک النہیان محسن نقوی کی یو اے ای میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش آپ کی پاکستان آمد ہمارے لئے باعث افتخار ہے۔ محسن نقوی یو اے ای کی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ محسن نقوی یو اے ای کے ساتھ کرکٹ کے فروغ کیلئے قریبی تعاون کے ساتھ کام کریں گے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے متعلق نیک تمناؤں پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ محسن نقوی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے بہت خوش وخروش پایا جاتا ہے۔ محسن نقوی ہم چیمپئنز ٹرافی کو شاندار و منفرد ٹورنامنٹ بنانا چاہتے ہیں۔ محسن نقوی

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds