More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان کی کھلاڑیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس ہم دوبار ایشئین چیمپئن بنے،کپتان محمد ذیشان افغانستان کی ویل چیئر ٹیم بہت جلد پاکستان کا دورہ کرے گی،کپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان افغانستان کے 16 کھلاڑی اور پانچ آفیشلز پاکستان آ رہے ہیں،کپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان افغانستان کی ٹیم پہلی بار ہمارے ساتھ ویل چیئر ون ڈے میچ کھیلے گیکپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان آج پاکستان میں 450 سے زائد ویک چیئر کھلاڑی ہیں،کپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان تمام صوبائی حکومتوں نے ویل چیئر کرکٹ کو بھر پور سپورٹ کیا،کپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان وزیر اعلی پنجاب کی سرپرستی کی ضرورت ہے ہمیں،کپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان کور کمانڈر لاہور نے ہماری ٹیم کو اون کیا اور ہمیں عزت دی،کپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان ہم چاہتے ہیں کہ تمام ملک میں ویل چیئر کرکٹ کو فروغ ملے،کپتان ویل چیئر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds