More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کراچی کنگز کی لاہور روانگی. ایچ بی ایل پاکستان سوپر لیگ سیزن 10 کے ہوم میچز مکمل. کنگز اسکواڈ لاہور روانگی کے لیے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا. کراچی کنگز نے ہوم لیگ میں 3 میچز میں کامیابی حاصل کی. کراچی کنگز کا اگلا مقابلہ لاہور میں 25 اپریل کو کوئٹہ گلیڈییٹرز کے خلاف ہوگا. کراچی کنگز 6 پوائنٹس کے ساتھ اس وقت ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں دوسرے نمبر پر ہیں.

اپنی رائے کا اظہار کریں