More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کراچی کنگز نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے پلاٹینم راؤنڈ میں اپنے تین کھلاڑی چن لیے. اپنی پہلی باری میں ٹی ٹونٹی اسٹار کیرون پولارڈ کو پک کیا. آسٹریلیا کے فاسٹ بالنگ آل راؤنڈر ڈانیئل سیمز کراچی کنگز کی دوسری پلاٹینم پک رہے. آل راؤنڈر محمد نواز کراچی کنگز کی جانب سے پلاٹینم راؤنڈ میں چنے جانے والے تیسرے کھلاڑے ہیں.

اپنی رائے کا اظہار کریں