کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سوپر لیگ سیزن 9 کے لئے کراچی کنگز کے سپلیمنٹری راؤنڈ اور متبادل کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل مکمل۔ کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ریپلیسمنٹ ڈرافٹ پیر کے روز بذریعہ ویڈیو لنک منعقد ہوا۔ کراچی: کیرون پولارڈ جو کی کراچی کنگز کو پلے آف کے راؤنڈ میں دستیاب نہیں ہوں گے کی جگہ کنگز نے لیگ اسپنر زاہد محمود کو بطور متبادل کھلاڑی منتخب کیا ہے۔ کراچی: نیوزی لینڈ کے ٹِم سائفرٹ کے متبادل کی پِک کو کراچی کنگز نے ریزرو کر لیا ہے۔ کراچی: سائفرٹ اپنی قومی ٹیم کی مصروفیت کے بعد کراچی کنگز کے لئے دستیاب ہوں گے۔ کراچی: کنگز نے سپلیمنٹری راؤنڈ میں جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مڈل آرڈر بلے باز لیوس ڈو پلوی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ کراچی: اپنی سپلیمنٹری راؤنڈ کی آخری باری میں کراچی کنگز نے 21 سالہ نوجوان کرکٹر محمد روہید کا انتخاب کیا ہے۔ آفتاب تابی 29/01/2024 183اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سوپر لیگ سیزن 9 کے لئے کراچی کنگز کے سپلیمنٹری راؤنڈ اور متبادل کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل مکمل۔ کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ریپلیسمنٹ ڈرافٹ پیر کے روز بذریعہ ویڈیو لنک منعقد ہوا۔ کراچی: کیرون پولارڈ جو کی کراچی کنگز کو پلے آف کے راؤنڈ میں دستیاب نہیں ہوں گے کی جگہ کنگز نے لیگ اسپنر زاہد محمود کو بطور متبادل کھلاڑی منتخب کیا ہے۔ کراچی: نیوزی لینڈ کے ٹِم سائفرٹ کے متبادل کی پِک کو کراچی کنگز نے ریزرو کر لیا ہے۔ کراچی: سائفرٹ اپنی قومی ٹیم کی مصروفیت کے بعد کراچی کنگز کے لئے دستیاب ہوں گے۔ کراچی: کنگز نے سپلیمنٹری راؤنڈ میں جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مڈل آرڈر بلے باز لیوس ڈو پلوی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ کراچی: اپنی سپلیمنٹری راؤنڈ کی آخری باری میں کراچی کنگز نے 21 سالہ نوجوان کرکٹر محمد روہید کا انتخاب کیا ہے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b3%d9%88%d9%be%d8%b1-%d9%84%db%8c%da%af-%d8%b3%db%8c%d8%b2%d9%86-9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں