More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کراچی۔ پریذیڈنٹ ٹرافی میں واپڈا نے ایس این جی پی ایل کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایشال ایسوسی ایٹس نے اوجی ڈی سی ایل کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کاشف علی سمیر ثاقب اور شامل حسین کی سنچریاں محمد اسمعیل ۔علی رضا ۔ مہران سانول اور نثار احمد کی پانچ پانچ وکٹیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں