More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم چیف سلیکٹر مقرر کامران اکمل کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی انڈر 19، انڈر 16، اور انڈر 13 کی ٹیموں کا انتخاب کریں گے سلیکشن کمیٹی میں سہیل تنویر، عامر نزیر، تیمور خان، جنید خان، فیصل اطہر، قیصر عباس اور ثناء اللہ بلوچ شامل پی سی بی نے کامران اکمل کی سربراہی 8 رکنی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

اپنی رائے کا اظہار کریں