More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ڈائمنڈ لیگ اتھلیٹکس/ جیولن تھرو سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم نے ڈائمنڈ لیگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ارشد ندیم نے پہلی تھرو 74.11 میٹر کی ارشدندیم کی دوسری تھرو 80.28 میٹر رہی ارشد ندیم کی تیسری تھرو 82.71 میٹر رہی ارشد ندیم نے چوتھی تھرو 82.17 میٹر دور پھینکی پاکستانی اتھلیٹ نے پانچویں تھرو 84.21 میٹر پھینکی ویبر جولین نے پہلی، پیٹرس اینڈرس نے دوسری اور ویلڈچ جیکب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم نے ایک سال بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ میں حصہ لیا

اپنی رائے کا اظہار کریں