More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو مبارکباد پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے، چئیرمین محسن نقوی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین ساوتھ افریقہ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، محسن نقوی پاکستان ٹیم نے ساوتھ افریقہ کے خلاف کھیل کے ہر شعبے میں عمدہ کھیل پیش کیا، محسن نقوی کامیابی پر کپتان کھلاڑیوں اور ٹیم منجمنٹ کو مبارکباد، محسن نقوی امید ہے کہ پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں بھی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے گی، محسن نقوی

اپنی رائے کا اظہار کریں