More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی سی بی کی جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی تاریخوں کی تصدیق تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا دیگر میچز 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بدھ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا تینوں میچز میں ٹاس شام 5:30 بجے پاکستانی وقت کے مطابق ھو گا پہلا گیند شام 6 بجے کرایا جائے گا یہ سیریز آئندہ ماہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے پاکستان ورلڈ کپ کے گروپ اے جبکہ آسٹریلیا گروپ بی میں شامل ہے یہ آسٹریلیا کا مارچ 2022 سے اب تک پاکستان کا تیسرا دورہ ہوگا 2022 میں آسٹریلیا نے پاکستان میں ایک ٹیسٹ سیریز، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین میچز بھی پاکستان میں کھیلے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی ہم آسٹریلیا کی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے میزبانی پر پُرجوش ہیں – چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سید سمیر احمد سید یہ سیریز پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے لیے سال کا شاندار آغاز ثابت ہوگی – سمیر احمد سید مارچ 2022 کے بعد سے آسٹریلوی ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں ایک ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل چکی ہے اس لیے یہ میدان ان کے لیے مانوس ہو چکا ہے – سمیر احمد سید تمام شیڈول میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ھو نگے پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعرات 29 جنوری شام 6 بجے دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہفتہ 31 جنوری شام 6 بجے تیسرا ٹی ٹوئنٹی اتوار 1 فروری شام 6 بجے

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds