More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کر دیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع: 8 ٹیمیں میدان میں اتارنے کی تیاریاں مکمل۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 فرنچائز نیلامی براہِ راست نشر کی جائے گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل دنیا کی صفِ اول کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شامل۔

اپنی رائے کا اظہار کریں