More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ – ٹکرز ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ کل سے ملک بھر کے چھ ریجنز میں شروع ہوگا۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ آٹھ ریجنز میں آٹھ ستمبر جبکہ لاہور اور راولپنڈی ریجن میں 12 ستمبر کو شروع ہوگا۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں 103 ٹیمیں اور 1500 سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر ملک بھر میں 255 تین روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں