More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی ایس ایل 8 ویمن لیگ کی دو ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل میں تین نمائشی میچز کھیلے جائیں گے سپر ویمن اور ایمازونز دو ٹیمیں پی ایس ایل 8 میں تین نمائشی میچز کھیلیں گی سپر ویمن اور ایمازونز کے درمیان پہلا نمائشی میچ 8 مارچ، دوسرا 10 جبکہ تیسرا میچ 12 مارچ کو کھیلا جائے گا تینوں ویمن نمائشی میچز راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے تینوں نمائشی میچز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ویمن لیگ کے تینوں نمائشی میچز دوپہر دو بجے کھیلے جائیں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں