More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پنجاب پریمیئر لیگ پریس کانفرنس کانفرنس پنجاب ٹی ٹوئنٹی پریمیئر لیگ چار،اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گوجرانوالہ میں ہوگی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر پنجاب لیگ کے مینٹور مقرر پنجاب لیگ میں آٹھ ٹیموں کے درمیان پندرہ میچز ہوں گے ۔ پی سی بی نے لیگ کے لیے این او،سی دے دیا ہے۔ توفیق عمر انٹرنیشنل کے ساتھ لوکل کرکٹرز کو بھی لیگ کا حصہ بنایا جائے گا ۔ توفیق بمگلہ دیش سے ٹیسٹ میچ ہارنا ایک دھچکا ہے ۔ یقین یے ٹیم کم بیک کرے گی ۔توفیق عمر امام الحق کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنتی ہے۔ صائم ایوب بہت باصلاحیت ہے۔ توفیق عمر

اپنی رائے کا اظہار کریں