More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پشاور میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے ٹکٹوں کی تفصیل جاری شائقین نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹکٹیں پشاور میں ٹی سی ایس کے تین ایکسپریس سینٹرز سے خرید سکتے ہیں پشاور میں ٹکٹیں ٹی سی ایس ایریا آفس، ٹی سی ایس چارسدہ روڈ ایکسپریس سینٹر اور ٹی سی ایس کالج چوک ایکسپریس سینٹر پر دستیاب ہوں گی ایک شناختی کارڈ پر ایک دن کے میچز کیلئے زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹیں خرید سکتے ہیں ٹورنامنٹ کے دوران عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں فیملیز کے لیے خصوصی وی آئی پی فیملی زون قائم کردیا گیا وی آئی پی فیملی زون کی گروپ سٹیج ٹکٹوں کی قیمت 200 اور 250 روپے رکھی گئی ہے، جبکہ سیمی فائنل اور فائنل میں بالترتیب 400 اور 500 روپے گی گروپ سٹیج کے میچوں میں وی آئی پی ٹکٹ 150 روپے، پریمیم ٹکٹ 100 روپے اور وی وی آئی پی گیلری ٹکٹ 800 اور 600 روپے کی ہو گی سیمی فائنل کے لیے وی آئی پی ٹکٹ 300، پریمیم 200، اور وی وی آئی پی گیلری کی ٹکٹ 1000 روپے میں خریدی جا سکتی ہے 18 مارچ کو ہونے والے فائنل کے لیے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 400 روپے، پریمیم 300 اور وی وی آئی پی گیلری کی ٹکٹ 1200 روپے مقرر کی گئی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds