پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ کا کراچی میں آغاز ہو گیا۔ صبح کے سیشن میں کیمپ کمانڈنٹ محمد مسرور نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے بارے میں بریفنگ دی۔ کھلاڑیوں نے صبح جم سیشن میں حصہ لیا۔ کیمپ کے 24 کھلاڑیوں میں سے دو کھلاڑی طیب طاہر اور مبصر خان کل کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ محمد وسیم جونیئر کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔ وہ لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔ آفتاب تابی 25/06/2024 93اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ کا کراچی میں آغاز ہو گیا۔ صبح کے سیشن میں کیمپ کمانڈنٹ محمد مسرور نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے بارے میں بریفنگ دی۔ کھلاڑیوں نے صبح جم سیشن میں حصہ لیا۔ کیمپ کے 24 کھلاڑیوں میں سے دو کھلاڑی طیب طاہر اور مبصر خان کل کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ محمد وسیم جونیئر کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔ وہ لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%b1%db%8c-%d8%b3%db%8c%d8%b2%d9%86-%d9%81%db%8c%d9%84%da%88%d9%86%da%af-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%81%d9%b9%d9%86%d8%b3-%da%a9%db%8c%d9%85%d9%be-%da%a9%d8%a7-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں