More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پریزیڈنٹ کپ کا فائنل پی ٹی وی اور کے آر ایل کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ فائنل نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق دو بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو 50 لاکھ اور رنرز اپ کو 25 لاکھ روپے انعام ملے گا۔ سیمی فائنل کی فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا، فائنل کے لیے تیار ہیں، کپتان پی ٹی وی شامل حسین۔ سیمی فائنل میں ٹیم کا دباؤ میں بہتر پرفارم کرنا خوش آئند ہے،کپتان کے آر ایل افتخار احمد۔

اپنی رائے کا اظہار کریں