More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز سعودی عرب میں جاری انڈر 21 ایشن اسنوکر چیمپئن کے سمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی محمد حسنین نے ہانگ کانگ چائنہ کے کھلاڑی کو 4_1سے شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کر لی انڈر 21 ایشن اسنوکر چیمپئن کے سمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان نے ایرانی کھلاڑی کو 4_ 1سے شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کر لیا

اپنی رائے کا اظہار کریں